حیدری چٹا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے۔